سعادت حسن منٹو اور دو کالم نگاروں کی پنجہ آزمائی

انتظار حسین کی اردو پڑھنے لائق ہوتی ہے۔ اسی لیے میں باقاعدگی سے روزنامہ ’’ایکسپریس‘‘ کا ادارتی صفحہ ضرور دیکھتا ہوں۔ گو  کہ ان کے کالم میں کتابت کی غلطیاں کنکر پتھر کا کام کرتی ہیں، اور میں سوچتا ہوں کہ ان کے کالم کو کتابت (کمپوزنگ) کے بعد پرکھا جاتا ہے یا نہیں۔ اور … Continue reading سعادت حسن منٹو اور دو کالم نگاروں کی پنجہ آزمائی